یہ پیش کش سٹینڈرڈ یو ایس ڈی اور یورو اکاونٹس کے لئے ہے جو کہ 15 مئی 2014 سے اوپن ہوئے ہیں بہرحال ان میں ایم ٹی 5 اکاونٹس شامل نہیں ہیں

  1. سٹا فاریکس کا ہر صارف یہ استحقاق رکھتا ہے وہ اپنے تجارتی اکاؤنٹ میں جمع کروائی گئی رقم کے 100 فیصد رقم کو بطور بونس حاصل کرسکے - یہ بونس صرف ایک ہی مرتبہ حاصل کیا جا سکتا ہے اور وہ تجارتی اکاؤنٹ کہ جو پہلے ہی کسی بھی قسم کا بونس لے چُکے ہیں ، یا تجارتی عمل اُس اکاؤنٹ میں جاری ہو یا یہ کہ اکاؤنٹ اگر پہلے ہی 100 فیصد بونس حاصل کر چُکا ہو تو وہ اکاؤنٹ اب مزید 100 فیصد بونس کو لینے کے لئے اہل نہیں ہے
  2. اس بونس کے حصول کے لئے ضروری ہے کہ صارف کے اکاونٹ میں لیول ٹو تصدیق مکمل ہو اور یہ کہ صارف اس بات کا ادراک رکھتا ہے کہ جمع کروائی گئی رقم کے نکلوانے سے یہ بونس منسوح ہوجائے گا
  3. 2,000 USD تک کی جمع رقم پر 100% بونس مکمل طور پر جمع کیا جا سکتا ہے۔ ڈپازٹ کی بقیہ رقم کے لیے، بونس کا حساب اس طرح کیا جاتا ہے: 5000 USD تک کے بیلنس کے لیے، جمع ہونے والے بونس کی رقم 50% ہے، اور 5,000 USD سے زیادہ کے بیلنس کے لیے، بونس 30% کی رقم میں جمع ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر:
    • 3000 - 2000*100%+1000*50%=2000+500=2500 کے لیے
    • 6000 - 2000*100%+3000*50%+1000*30%=2000+1500+300=3800 کے لیے
    • 10000 - 2000*100%+3000*50%+5000*30%=2000+1500+1500=5000 کے لیے
  4. کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے 100 فیصد بونس کو منسوح کردے لہذا ہم تجویز یہ دیتے ہیں کہ کسی بھی تجارتی حکمت عملی کو بناتے ہوئے بونس کی رقم کو استعمال کرنے سے اجتناب کیا جائے بونس کی منسوحی کی صورت بشمول سٹاپ آوٹ کی صورت میں پیش آنے والے حالات کی ذمہ داری کسی بھی صورت میں کمپنی پر عائد نہیں ہوتی *
  5. یہ کہ 100 فیصد بونس نکلوایا نہیں جاسکتا ہے بہرحال اس پر حاصل ہونے والا نفع بغیر کسی رکاوٹ کے نکلوایا جاسکتا ہے
  6. یہ کہ 100 فیصد بونس سرمایہ کاری کے لئے استعمال نہیں ہوسکتا
  7. یہ کہ حامل اکاونٹس میں لیوریج کی ذیادہ سے ذیادہ حد 1:200 کی ہے
  8. یہ بونس خود بخود منسوح ہوجائے گا کہ اگر اکاونٹ کی ایکوٹی بونس کی رقم کے 120 فیصد سے کم ہوجائے
  9. یہ بونس منسوح ہوجائے گا کہ اگر گزشتہ 30 دنوں میں صارف کے اکاونٹ میں کوئی اوپن یا کلوز ٹریڈ نہ ہوئی ہو
  10. صارف اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ اگر کمپنی بونس کے استعمال کے حوالے سے کوئی بے ضابطگی پائے تو بعد اس کو منسوح کرتے ہوئے تجارتی نتائج کو منسوح کردے
  11. کمپنی یہ حق رکھتی ہے کہ اس پروگرام کی شرائط بغیر کسی پیشگی نوٹس کے تبدیل کردے
  12. اس معائدہ کی اصل زبان انگریزی ہے اگر انگریزی سے ترجمہ کئے گئے الفاظ کو سمجھنے میں کوئی فرق سامنے آئے تو فوقیت انگریزی زبان کے مطلب کو دی جائے گی

*شق نمبر 7 کا مقصد بونس سسٹم کے غیر قانونی استعمال کو روکنا ہے – بہرحال اس کے عمل درآمد سے مراد قطعا یہ نہیں ہے کہ تمام اکاونٹس کہ جس میں کمپنی نے بونس منسوح کیا ہے اور قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں کیونکہ بعض دفعہ یہ ممکنہ نہیں ہوتا کہ قوانین کی خلاف ورزی کا تعین واضح انداز میں کیا جائے – بونس پرواگرام کے غلط استعمال کو روکنے کے دوران کسی اکاونٹ میں بونس کے غلط منسوح ہونے امکانات 10 فیصد سے ذائد نہیں ہوتے